اِک وقت ایسا بھی گُزرا ہم پر کہ اُن کے سوا اور کوئی طلب نہ تھی وہی مطلوب تھے ہر حال میں جہاں اُنہیں ہی پانے کی تمنّا سرِلب تھی