وہ آنسو کر گیا ہے دان مجھے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ آنسو کر گیا ہے دان مجھے
جو کہتا تھا اپنی جان مجھے
تنہائی کی دھوپ میں اوڑھ لیتا ہوں
اپنے ہجر کا دے گیا ہے سائبان مجھے
More Love / Romantic Poetry
وہ آنسو کر گیا ہے دان مجھے
جو کہتا تھا اپنی جان مجھے
تنہائی کی دھوپ میں اوڑھ لیتا ہوں
اپنے ہجر کا دے گیا ہے سائبان مجھے