وہ اس طرح سوگ مناتی ہو گی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ اس طرح میرا سوگ مناتی ہو گی
اپنےسارےگھر میں چراغ جلاتی ہوگی
سہلیوں کی ہمدردیا ں حاصل کرنےکی خاطر
گلیسرین لگا کرمصنوعی آنسوبہاتی ہوگی
سب لوگوں کےاپنےاپنےگھر جاتے ہی
دروازے بند کر کےکھلکھلاتی ہوگی
More Love / Romantic Poetry






