وہ اپنا بنا کرسودائی مجھے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ اپنا بنا کے سودائی مجھے
دےگیا ہےدرد تنہائی مجھے

میں جس سےوفاکرتا رہا
آج وہی کہتا ہےہرجائی مجھے

دنیامیں کہیں بھی چلا جاؤں
ہرسمت وہی دیتی ہےدکھائی مجھے

اس جہاں کوخیربادکہہ دے گااصغر
راس نہ آئےگی اس کی جدائی مجھے
 

Rate it:
Views: 702
21 Jan, 2013