وہ اکثر یاد آتا ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

وہ اکثر یاد آتا ھے
کبھی ھوا کا جھونکا بن کر
مجھے یوں مہکتا ھے
کبھی پھول کی خوشبوں بن کر
مہکتا ھے فضاؤں میں
میں اکثر مچل جاتی ھوں
اس کی یادوں کو سوچتی ھوں
وہ میرے یہی آس پاس ھے
کبھی چاند بن کر یوں سامنے
مجھے مسکراہتا ھے

Rate it:
Views: 415
31 Mar, 2012