وہ اگر چھوڑ گیا ہے

Poet: ﷲ راضی راجپوت By: ﷲ راضی راجپوت, Islamabad

وہ اگر چھوڑ گیا ہے تو شکایت کیسی
شہر کی دھند قبا لگنے لگی تھی اس کو

Rate it:
Views: 170
01 Jan, 2025