وہ ایک بہت پیاری سی لڑ کی
وہ ایک بہت اچھی سی لڑ کی
وہ کچھ تھوڑا سا مغرور ھے
اس میں تھو ڑا سا کم شعور ھے
وہ کچھ جلد باز ھے
حالات سے نا شناس ھے
غیروں پر بھروسا ھے
میں نے اکثر روکا ھے
شروع میں یہ انو کھا ھے
بعد میں صرف دھوکا ھے
وہ ایک بہت پیاری سی لڑ کی
وہ ایک بہت اچھی سی لڑ کی