وہ ایک فرد نہیں پوری ایک محفل ہے فدا اسی پہ مری جان اور مرا دل ہے میں اپنی زیست کے طوفان میں اسے دیکھوں جو ان تھپیڑوں میں سارہ حسین ساحل ہے