وہ باتیں بڑی باکمال کرتی تھی میری ہر بات کا خیال کرتی تھی مرنےکہ بعد بھی پیارکرتےرہوگے ہرروز مجھ سےیہ سوال کرتی تھی