وہ بات بات پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ بات بات پہ فسادکرتے ہیں
ہر بات ہی بےبنیاد کرتے ہیں
حسن والے اناڑی عاشق کو بھی
چند دنوں میں استاد کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ بات بات پہ فسادکرتے ہیں
ہر بات ہی بےبنیاد کرتے ہیں
حسن والے اناڑی عاشق کو بھی
چند دنوں میں استاد کرتے ہیں