ویسے اڑتی ہوں آسمانوں پر جسم میرا تو خاکداں میں ہے کون دیکھے گا آبلہ پائی وہ تو اپنے ہی اک جہان میں ہے