وہ تو دریا کی شکل بہتا ھے در حقیقت میں اس کی پیاسی ھوں بد نصیبی یہ مجھ سے کہتی ھے میں ہی وشمہ تیری اداسی ھوں