وہ تو چل دیااپنی روداد سنا کر
میں روتارہا اسےدھرادھراکر
وہ چہرہ نظرسےہٹاؤں کیسے
جو چلاگیاپیارکی برسات برساکر
زندگی نےگر مجھ سےوفا کی
تودید کروں گااس کےشہرجاکر
ایک بار وہ اجنبی ملے تو سہی
اسےرکھوں گا دل کی رانی بناکر
اس کےسوا کسی کا تصورنہ کرنا
یہ بات رکھی ہےدل کو سمجھاکر