وہ جاب سامنےآجاتاہےنظرکے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جب سامنےآ جاتا ہے نظر کے
درد بھول جاتےہیں عمربھرکے

اس سےقبل کتنی پرامن تھی حیات
ہم تو پچھتا رہےہیں محبت کر کے

آپ سےدوستی جوکی ہے ہم نے
اب ہم دونوں بچھڑیں گےمرکے

تم میرا اتنا خیال جو رکھتےہو
اتناتو بتادو تم کون ہو اصغرکے

Rate it:
Views: 468
26 Nov, 2012