وہ جب بھی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جب بھی قدم ہمارےدرپہ رکھتے ہیں
ہم اپنےدونوں ہاتھ دل و جگر پہ رکھتےہیں

میرے نالے ان سےکبھی دیکھےنہیں جاتے
پیار سے اپنا ہاتھ میرےدیدہ تر پہ رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 366
16 Jun, 2011