وہ جب سامنے آجاتے ہیں نظر کے
ہم درد بھول جاتے ہیں عمربھر کے
اس سے قبل میری دنیاویران تھی
جیون میں بہار آگئی محبت کرکے
جب سےوہ میری زندگی میں آئے
چمک اٹھے بام ودرمیرےگھرکے
ہم دونوں سدا ساتھ رہیں گے
اب ہم دونوں بچھڑیں گےمرکے
وہ میرا اتنا خیال جورکھتےہیں
کوئی بتادے کےوہ کون ہیں اصغرکے