وہ جب کبھی مجھ سےملنےآتے ہیں
ہم اپنی ہستی سےبےخبرہوجاتےہیں
خوشی سےجب اشک رکنےنہیںپاتے
پھربڑے پیار سےمجھےگلےلگاتےبیں
نا جانےکیوں وہ میراپیارآزماتے ہیں
ہم وہ ہیں جو شمح پہ جان لٹآتے ہیں
جب اپنےحسیں انداز میں مسکراتےہیں
پھر میرےدل میں کئی فتنےجگاتےہیں
ان کی جدائی کا ہر روز سوگ مناتےہیں
مگرجانےوالے کب لوٹ کےآتےہیں