وہ جشن محبت یارو منا رہے ہیں آج
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTوہ جشن محبت یارو منا رہے ہیں آج
آگ ہماری حسرتوں کو لگا رہے ہیں آج
وہ کیا سمجھیں گےکسی کا غم کیا ہے
ترانے اپنی خوشی کے جو گا رہے ہیں آج
More Love / Romantic Poetry






