وہ جنون کی صورت سر میں رہتا ہے میری آنکھوں کے سمندر میں رہتا ہے اس کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا فقط صرف وہی میری نظر میں رہتا ہے