وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں

Poet: شہناز میرانی By: شہناز میرانی, Dallas

وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں
بِن مانگے کسی کو مِل گیا ہے

Rate it:
Views: 992
05 Jun, 2022
More Love / Romantic Poetry