وہ جو میرےدل میں آکہ رہتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جو میرےدل میں آ کہ رہتے ہیں
میرے کانوں میں پیاربھری باتیں کہتےہیں

میں نےسوچا تھا کہ ختم ہیں آنسو
رکنےکانام نہیں لیتےباربار بہتے ہیں

تھوڑی محبت بھری دادبھی چاہیےہمیں
ہم اتنے سارےدرد جو سہتے ہیں

مشکلیں زندگی کی آسان ہوئی جاتی ہیں
جس دن سےوہ میرےدل میں آکہ رہتےہیں

جس دن سےدردبھری شاعری کرنےلگےہیں
اس دن سےاصغرجی سوگواررہتےہیں

Rate it:
Views: 523
07 Aug, 2013