وہ جو میرے دل میں آ کےرہتے ہیں
ًمیرےکانوں میں پیار بھری باتیں کہتےہیں
ًمیں نےسوچا تھا کہ ختم ہیں آنسو
رکنے کانام نہیں لیتےبارباربہتےہیں
تھوڑٰی محبت بھری داد بھی چاہیئےہمیں
ہم اتنے سارےدرد جو سہتے ہیں
ًمشکلیں زندگی کی آسان ہوئی جاتی ہیں
جس دن سےوہ میرے دل میں آکےرہتےہیں
بات سچی و چھوٹی کہتے ہیں اصغر جی
اسی لیےآج کل ذراسوگوار رہتے ہیں