وہ جو میرے خیالوں میں بسا رھتا ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

وہ جو میرے خیالوں میں بسا رھتا ھے
جس کے آنکھوں میں پلکے پچھائے پھرتی تھی
جس کو اظہار وفا کا اقرار کرتی تھی
کبھی وہ بھی مجھے یوں پیار کرتا تھا
مجھے یوں بلا کر گھنٹوں اظہار کیا کرتا تھا
کیا اب بھی میں اسے یاد آتی ھونگئ

Rate it:
Views: 1290
20 Apr, 2012