وہ جو چل دئیےمیرےدل کی بستی اجاڑکر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ جو چل دئیےمیرےدل کی بستی اجاڑ کر
دم لوں گاان کےدل میں اپناجھنڈا گاڑ کر
اس سےپیار کرنےکی یہ سزا پائی ہے
اب گلیوں میں پھرتےہیں کپڑے پھاڑ کر
More Love / Romantic Poetry






