وہ جیسے بھی ہیں ہمیں قبول ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ ہمارے قاتل ہم ان کہ مقتول ہیں
وہ جیسے بھی ہیں ہمہیں قبول ہیں
ہم نے اوڑھ رکھا ہے سفید کفن
ان کے ہاتھوں میں سرخ پھول ہیں
آنکھیں بند ہوتے ہی بھول جاتےہو
تم لوگوں کہ بھی عجیب اصول ہیں
کوئی نہیں اپنا جو ہمہں یاد کرے
اب تو ہم اس لحد کی دھول ہیں
آج کوئی نہیں آیاقبرپہ فاتحہ پڑھنے
لگتا ہے لوگ کام میں مشغول ہیں
More Love / Romantic Poetry






