وہ دل اپنا کبھی نہ صاف کرتا ہے
میری کوئی خطا نہ معاف کرتاہے
بات بات پہ وہ اختلاف کرتا ہے
ہربات میرے مزاج کےخلاف کرتاہے
ہر کسی کومیرے خلاف کرتاہے
باتوں سےدل میں شگاف کرتاہے
جب مجھ سے کوئی مطلب ہوتاہے
بار بار میرے گھر کا طواف کرتا ہے
رنگ تو ظالم کابڑا گورا چٹا ہےلیکن
کوئی ایک عدد بات نہ شفاف کرتاہے