وہ دور ہو کر بھی پاس ہے
Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodhaوہ دور ہو کر بھی پاس ہے
جیسے مسلسل کوئی احساس ہے
یہ دوریاں یہ فاصلے
فقط وقتی حالات ہے
وہ ساتھ ہے وہ پاس ہے
یہ عشق ہے میرا یہ ہی جذبات ہے
وہ زندگی سے بڑ ھ کر زندگی ہے
وہ ہی راحت ہے وہ ہی چاہت ہے
وہ دور ہو کر بھی پاس ہے
جیسے مسلسل کوئی احساس ہے
More Love / Romantic Poetry






