وہ رحیم ، وہ کریم کیوں نا سنے گا مجھے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.Aاسے بھی تو میری پروا ہے
پیاس شددت کی پر صحرا ہے
کہاں تک جاؤں اسے ڈھونڈتے
چاروں طرف اندھیروں کی ہوا ہے
مٹی سا ہو گیا اب تو وجود میرا
ہمت حوصلہ ہی اب ہمرا ہے
وہ رحیم ، وہ کریم کیوں نا سنے گا مجھے
میرے لبوں پر تو اک ہی صدا ہے
میں آج بہت روئی اس کے لیے
جو چارہ گر ، میرا ہمنوا ہے
کوئی علاج ہو میری مرض کا
میرے لیے تو لکی وہی شفا وہی دوا ہے
More Love / Romantic Poetry






