وہ روٹھنے کا انداز بھی تیرا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

منتظر رہتا کہ کہیں سے آنچل نظر آ جائے تیرا
پھر دیر سے آ کر ! وہ روٹھنے کا انداز بھی تیرا
 

Rate it:
Views: 92
18 May, 2025