وہ رو پڑا
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMمیں نے جسے چاہا اپنی ھیر جان کر
وہ مجھے چاہنے لگے اپنی تقدیر جان کر
میرے شعر تو اس کی ثناء میں تھے
وہ رو پڑا ان کی تفسیر جان کر
آج وہی مجھ سے کترا کر گزر جاتے ہیں
جنہوں نے دوستی کی تھی امیر جان کر
وہ مجھ سے اپنی ہر بات منواتے رہے
مجھے اپنی محبت کا اسیر جان کر
ہماری نظر میں سب ایک جیسے ہیں
ہم کسی سے نفرت نہیں کرتے حقیر جان کر
More Love / Romantic Poetry







