وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو!
Poet: By: Rania Ch, Lahoreوہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا ہے
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا ہے
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے