وہ سپنے میں۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ سپنے میں آئے تھے کل رات کو
ہم بھلا نہ سکیں گےاس ملاقات کو
کبھی دن بھر محو گفتگورہتےتھے
اب ترس رہے ہیں ان کی ایک بات کو
More Love / Romantic Poetry
وہ سپنے میں آئے تھے کل رات کو
ہم بھلا نہ سکیں گےاس ملاقات کو
کبھی دن بھر محو گفتگورہتےتھے
اب ترس رہے ہیں ان کی ایک بات کو