وہ شخص مجھےبربادکیوں نہیں کرتا!!!
Poet: mehak ejaz By: mehak ejaz, lahoreمجھےبدنام نہیں کرتابےنام نہیں کرتا
میرے اجڑے حالات کوبازارکی مانندنیلام نہیں کرتا
میری حسرت ھے ساتھ رھوں صدااسکے
مگر وہ شخص مجھےآباد نہیں کرتا
چپ چاپ بیٹھا ھے پہلو میں میرے
وہ شخص مجھےبرباد کیوںنہیں کرتا
More Love / Romantic Poetry






