وہ طالب دیدار کو تڑپا کر چل دیتے ہیں تشنگی اور بھی بڑھا کر چل دیتےہیں غم کہ عالم میں مجھےاداس چھوڑ کر خوشی خوشی مسکراکرچل دیتےہیں