وہ قطرہ ہوں جو سمندرسےجدا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ قطرہ ہوں جوسمندرسےجداہے
یہاں ہر شےپرائی ہےاپنا کیا ہے

ایسا درد اصغرکودیا کسی نے
دنیامیں جس کی کوئی نہ دعا ہے

Rate it:
Views: 384
09 Oct, 2012