Add Poetry

وہ لوٹ آئے گا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

وہ لوٹ آئے گا
نہ جانے کون سے دن میرا دلبر لوٹ آئے گا
میرے چہرے کی رنگت ماند پڑ جائے ،تو لوٹیں گا؟
مرے رخسار پر آنکھوں کا کاجل دھیرے دھیرے
جب بھی ڈھل جائے،توآئے گا؟
اداسی کی گھٹا جب رخ پر چھا جائے،تو آئے گا؟
میری سب حسرتیں،ساری امنگیں
ساری خواھشات،جب مر جائیں،توآئے گا؟
سیاہ زلفوں میں لہرانے لگے جب چاندنی تب لوٹ آئے گا؟
چلی جاؤں گئ جب میں موت کی آغوش میں
تو کیا چلے آؤ گے میری قبر پر جاناں
بھلا یہ کوئی آنا ھے،یہ آنا بھی
نہ جانے کون سے دن میرا دلبر لوٹ آئے گا

Rate it:
Views: 596
21 Nov, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets