وہ لوگ جو شوقین تھے

Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Lahore

وہ لوگ جو شوقین تھے کبھی محفل کے
آج تنہا انہیں چاند سے باتیں کرتے دیکھا

Rate it:
Views: 379
02 Jun, 2016