خلق سے بےنیاز رکھتا ہے مجھ کو ہر پل اداس رکھتا ہے یہ نہیں ہے کہ میں ہوں اس کے پاس وہ مجھے اپنے پاس رکھتا ہے