کبھی ہنساتا ہےکبھی رلاتا ہے
لیکن دل کی بات لب پہ نالاتا ہے
میرےدل کو اپنےپاس رہنےدو
یہ معصوم آپ کا کیاکھاتا ہے
وہ مجھے پیار تو بہت کرتاہے
نا جانےکیوں زمانےسےچھپاتاہے
جتنا تو نےمجھے رلایا ہےظالم
بتا کوئی دوست کو یوں رلاتا ہے
کچھ چہرے پل بھرمیں بھول جاتے ہیں
کوئی خاص چہرہ دل میں گھرکرجاتا ہے