وہ مجھ سے بدگماں ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دنیا مییں میراایک ہی مہرباں ہے
وہ بھی مجھ سےبدگماں ہے

میری ہر بات کی خبر رکھتا ہے
اس کے سوا کوئی نا رازداں ہے

اس کی یاد جب بھی آتی ہےمجھے
آنسوؤں کا سمندرہوتا رواں ہے

کئی دنوںسے تیری کوئی خبر نہیں آئی
بتا اے دوست تو آج کل تو کہاں ہے

تو نے کئی سالوں سےدوستی نبھائی ہے
اصغر پہ تیرا یہ بہت بڑا احسان ہے

Rate it:
Views: 476
11 Jun, 2011