وہ مجھ سے صبح وشام پوچھتے ہیں ستارے مجھ سے تیرا نام پوچھتےہیں پہلے کانوں میں سرگوشی کرتے تھے اب تو یہ بات وہ سرعام پوچھتے ہیں