وہ مقدر میں روشنی کی طرح

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

وہ مقدر میں روشنی کی طرح
میری آنکھوں میں قید رہتا ہے

جب بھی چاہوں میں دیکھ لیتی ہوں
وہ تو دریا ہے ساتھ بہتا ہے

Rate it:
Views: 379
06 Mar, 2015