وہ ملتا ہے سب سے اجنبی کی طرح

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

وہ ملتا ہے سب سے اجنبی کی طرح
بات کرتا ہے سادگی کی طرح

اس کے لہجے سے پیار جھلکتا ہے
کرتا ہے گفتگو عاجزی کی طرح

اس کی آنکھیں ہیں شانت جھیل جیسی
ڈوب جاتا ہے دل خاموشی کی طرح

بکھر جاتی ہے خوشبوہر جانب
آتا ہے وہ محفل میں پھولوں کی طرح

Rate it:
Views: 426
17 Nov, 2011