Add Poetry

وہ میرا نہیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

مجھے خبر تھی وہ میرا نہیں پرایا تھا
پر دل نے اسے خدا بنایا تھا
اس کا روگ میں نے خود دل کو لگایا تھا
سارے شہر میں ایک وہ ہی دل کو بہیا تھا
اسی نے میرے دل کو یہ راستہ دیکھایا تھا
وہ اشک اشک میری آنکھوں میں سماں تھا
ایک یہی تو شوق دل کو لگایا تھا

Rate it:
Views: 982
02 Apr, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets