وہ میرا ھو کے بھی پرایا نکلا دل میں رہ کر بھی فاصلہ نکلا میں اسے پاکر بہت خوش تھی مگر میرا نصیب کا دامن تار تار نکلا جو زندگی بن کر آیا تھا میرے وھی ظالم بے وفا قاتل نکلا