وہ میری وسعتوں سے بے نیاز ہے
Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithiوہ میری وسعتوں سے بے نیاز ہے
جو شخص شہُرتوں کا آغاز ہے
وقت سے میری رقابت تو نہیں ہوئی
لیکن یہ زندگی میری امتیاز ہے
انسان کی مناجات میں علیحدگی
محبت ہی اُن کی اتہاس ہے
سرشام ہنگامہ ہے جیون سبھی مگر
جیتے کیون ہیں؟ کچھ تو راس ہے؟
میں اک نشانے کی دوُر دراز نظر
منزل تو رود کے اُس پار ہے
ناہمواری پر مسمار کھڑا ہوں سنتوشؔ
جو بھی ہوں یہ میرا مجاز ہے
More Love / Romantic Poetry






