وہ میری ہمسائی ہے جو میری پری ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل میں جس کی تصویر جڑی ہے
وہ میری ہمسائی ہےجو میری پری ہے
اتنےسالوں میں مجھےکنگال کر کے
اب کہتی ہے یہ تم سےدل لگی ہے
ایسی غنڈی پڑوسن کو کوئی کیا کہے
جو بات بات میں مجھے لگاتی تڑی ہے
میں شرم کےمارے کچھ کہہ نہیں سکتا
وہ اپنےشوہر سےپندرہ سال بڑی ہے
ہم جسےپالک والی مرغی سمجھے
ذائقےسےجانا کہ وہ آلو کی کڑی ہے
More Love / Romantic Poetry






