وہ میرے دامنِ محبّت میں

Poet: UA By: UA, Lahore

وہمیرے دامنِ محبّت میں
خود کو چھپا لینا چاہت ہے
لیکن اب یہ ممکن نہیں
کیونکہ
اس نے بے وفائی کی تھی

Rate it:
Views: 416
09 Jan, 2020