وہ میرے سامنے بیھٹے ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

وہ میرے سامنے بیھٹے ھے
میں اسے دیکھتی ھوں مگر
میں اسے چھو نہیں سکتی
وہ میری محبت ھے
میں کسی کو کہہ بھی نہیں سکتی
اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
کہہ بھی نہیں سکتی کے تم میرے ھو
میرے خواب کے شنہشاہ تھے

Rate it:
Views: 728
25 Apr, 2012