وہ نہ آئے تو ایک دن وشمہ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاسارا کھویا ہوا مقام اپنا
دین و دنیا سے پا لیا میں نے
وہ نہ آئے تو ایک دن وشمہ
زہر ہجرت کا کھا لیا میں نے
More Love / Romantic Poetry
سارا کھویا ہوا مقام اپنا
دین و دنیا سے پا لیا میں نے
وہ نہ آئے تو ایک دن وشمہ
زہر ہجرت کا کھا لیا میں نے